کراچی کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔