پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش؛ گلگت جگلوٹ اسکردو روڈ ٹریفک کیلئے بحال اسکردو اور بلتستان کا پاکستان کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ مکمل طور پر بحال ہوگیا