وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ایس ایم ای قرضے 2 ہزار ارب روپے تک بڑھانے کا ہدف مقرر ایس ایم ای فنانسنگ کا حصہ موجودہ 9.9 فیصد سے بڑھا کر جون 2028 تک 13 فیصد کیا جائے گا