آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان ہڑتال کریں گے یا نہیں؟ صورتحال تضادات کا شکار ہوگئی متضاد بیانات سامنے آنے کے بعد صورتحال غیر یقینی کا شکار ہوگئی ہے۔