حکومت نے آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک ہوگا