تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ پاکستان اور کینیڈا نے ترجیحی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے