صدر مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر 3 سمریوں کی منظوری دے دی صدر نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفیٰ منظور کرلیا