کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ، سپلائی محدود کردی گئی پیٹرول پمپس پر ایلوکیشن عائد ہونے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے