وزیراعظم سے ترکیہ کے کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے عہدیداران کی ملاقاتیں، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کا عزم وزیراعظم نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کاروباری سطح پر باہمی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے تنظیم کی مسلسل کوششوں کو سراہا