کراچی میں ایک علاقے سے کتے پکڑ کر دیگر علاقوں میں چھوڑنے کا انکشاف، ویڈیو دیکھیں
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص پنجروں کے دروازے کھولتا ہے اور آوارہ کتوں کو گلی میں چھوڑ دیتا ہے۔