اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش کا علاقہ تھا