فنکشنل لیگ کے اہم عہدیداران کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت انیس احمد قائم خانی نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کا کھلے دل سے خیرمقدم کیا۔