
چاہت فتح علی خان کی ’کرکٹ‘ کی دنیا میں دبنگ انٹری
اپنی مضحکہ خیز گلوکاری کی وجہ سے رات ورات شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان نے کرکٹ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی ہے۔ لندن میں مقیم پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان پی ایس ایل 8 کےلئے ’یہ جو پیارا پی ایس ایل‘ گانا گانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی کافی حد تک توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے اور اب تک







