
بھارت میں گھوڑے پر فوڈ ڈیلیوری شروع؟ ویڈیو وائرل
بھارت میں ایک مایوس فوڈ ڈیلیوری رائیڈر پیٹرول کی قطار میں کئی گھنٹے ضائع کرنے کے بعد بالآخر گھوڑے پر سوار ہوکر نکل گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک شخص کی ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتاہےکہ وہ گھوڑے پر سوار پرکر فوڈ ڈیلیوری کی ذمہ داریاں نبھارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد میں پیٹرول کی اچانک قلت بڑھ جانے کے







