Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بچے

جڑواں بچے لیکن تاریخِ پیدائش اور سال الگ، کیسے؟

کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ بچے جڑواں ہوں لیکن ان کی پیدائش کا سال اور دن الگ الگ یو؟ آج ہم آپ کو ایسے ہی جڑواں بچوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیو جرسی میں ایک جوڑے کے ہاں ایسے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جو نہ صرف مختلف دنوں بلکہ مختلف سالوں میں بھی پیدا ہوئے ہیں۔

Loading...