
ایمان مزاری کے ولیمے کی شاندار تقریب
خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی نامور قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کے ولیمے کی شاندار تقریب کی تصاویر اور ویڈیو کافی وائرل ہو گئی ہیں۔ گزشتہ روز ملتان میں ولیمے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ایمان مزاری نے آتشی رنگ کا عروسی جوڑا پہنا جبکہ دلہاعبدالہادی نے تقریب کی مناسبت سے تھری پیس سوٹ زیب تن کیا۔







