Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہاٹ

فضائی بلندی پر ہاٹ ائیربیلون کے درمیان رسی پر چلنے کا کارنامہ

دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کرنے کی خاطر جان ہتھیلی پر رکھ کر کچھ بھی کرنے کےلئے تیار رہتے ہیں۔ ان ہی افراد میں سے ایک شخص رافیل زوگنو بریڈی ہیں ، جنہوں نے ہمیشہ اپنے عمل سے ثابت کیا کہ وہ خطروں کے حقیقی کھلاڑی ہیں ۔ رافیل زوگنو کی یہ ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ،

Loading...