
دنیا کی سب سے اونچی سائیکل تیار کرلی گئی
دنیا میں ایسے زندہ دل افراد کی کمی نہیں جو عالمی شہرت کی خاطر کچھ بھی کر نے کو تیار رہتے ہیں ،اس شخص نے دنیا کی اونچی ترین سائیکل تیار کر لی۔ سائیکلیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اس شخص کی تیار کردہ اونچی ترین سائیکل شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔ کئی مہینوں کی محنت کے بعد تیار ہونیوالی اس







