
آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی
یہ نظام قدرت ہے کہ موسم گرما میں دن بڑے اور راتیں چھوٹی جبکہ موسم سرما میں دن مختصر اور راتیں لمبی ہوجاتی ہیں ۔ دنیا کے چند ایک ممالک کے علاوہ نومبر سے فروری موسم سرما کے مہینے ہوتے ہیں اور اس دوران دن مختصر اور راتیں کافی لمبی ہوتی ہیں۔ لیکن ہرسال 21 دسمبر کا دن سال کا سب سے مختصر اور 22 دسمبر کی شب







