Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گاجر

موسمِ سرما کی سوغات ’گاجر کا حلوہ‘ کیسے پکائیں ؟

سردیوں کی سوغات گاجر کا حلوہ پاکستان اور پڑوسی ممالک سمیت پورے برصغیر میں گجریلا کے نام سے بھی مشہور ہے، سرد موسم میں اسے گرم گرم کھانا زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ اجزا کچی اور چھوٹی گاجریں: 2 کلو چینی: 400 گرام ثابت الائچی: 3 سے 4 دانے دودھ: 2 کلو دیسی گھی: 200 گرام زعفران: 1 چٹکی عرق گلاب: 1 چائے کا چمچ ترکیب سب سے

Loading...