Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پل ایس

نوجوان کا دو چلتے ٹرکوں کے درمیان 44 پل اپس کا مظاہرہ

اس نوجوان  نے  دو چلتے ٹرکوں کے درمیان 44 پل اپس کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران ہی کردیا۔ ایک 18 سالہ آرمینیائی نوجوان گریگور مانوکیان نے دو چلتے ٹرکوں کے درمیان رکے بغیر ایک ساتھ 44 پل اپس کر کے ناقابل یقین طاقت کا مظاہرہ کیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق، اس دوران دونوں ٹرکوں کو کم از کم 5 کلومیٹر فی گھنٹہ (3.1 میل فی گھنٹہ)

Loading...