Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شخص

امریکی شخص نے اپنی داڑھی کو 187’کینڈیز‘ سے کیوں سجایا؟

دنیا میں ایسے زندہ دل افراد کی کمی نہیں جو عالمی شہرت کی خاطر کچھ بھی کر نے کو تیار رہتے ہیں۔ انہیں افراد میں سے یہ ایک امریکی شخص ہیں ، جنہوں نے عالمی ریکارڈز میں اپنا نام شامل کرنے کےلئے اپنی داڑھی کو کرسمس کے تہوار کے موقع پر کھائی جانے والی کینڈیز سے سجا لیا۔ سن کر حیران کر دینے والی اس بات کو گینز

Loading...