
کرکٹر کرس گیل بھی شاہ رخ خان کیطرح ’لٹ پٹ گئے‘، وائرل ویڈیو
سپراسٹار شاہ رخ خان کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کے موضوع پر بننے والی فلم ڈنکی کی ریلیز میں چند دن باقی ہیں ، جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے۔ اس فلم کے سپر ہٹ گانے ’لٹ پٹ گیا‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے ، اور اب اس گانے کے ڈانس اسٹیپس پر عالمی شہرت کے حامل کرکٹر کرس







