
انڈونیشیا میں شادی کے 12 دن بعد دولہے پر ہوا چونکا دینے والا انکشاف
یہ حیران کن خبر انڈونیشا سے آئی ہے جہاں ایک شخص انتہائی خوبرو لڑکی کی محبت مبتلا ہوکر اس اسے شادی کر بیٹھا تاہم شادی کے 12 دن بعد اس شخص پر انکشاف ہوا کہ اس کی جس خاتون سے شادی ہوئی ہے وہ دراصل ایک مرد ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں انڈونئشیا کا میڈیا ایک عجیب و غریب کیس کی روداد سناتے ہوئے دکھائی دیتا ہے







