Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جل پری

پاپوا نیوگنی کے ساحل پر جل پری نما مخلوق نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا

پاپوا نیوگنی کے ساحل پر جل پری نما مخلوق نے لوگوں اور ماہرین کو حیرت میں ڈال دیا۔  تفصیلات کے مطابق پاپوا نیو گنی کے بحیرہ بسمارک میں سمبیری جزیرے پر لوگوں کو جل پری سے مشابہت رکھنے والی مخلوق نے حیرت زدہ کردیا۔ لوگ ساحل پہ آنے والی اس مخلوق کو دیکھ کر پریشان ہوگئے اور اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بے چین ہیں۔

Loading...