
ویڈیو: بندر بھی کمپیوٹر استعمال کر نے لگے
بندر وہ واحد جانور ہے جو انسان کی نقل کرنے میں دیر نہیں لگا تا اور اپنی شرارتی حرکتوں سے سب کو ہنسنے پر بھی مجبور کر دیتا ہے۔ ایک ایسے ہی بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہو ئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ انسانوں کی ہو بہو نقل کر تے ہوئے کمپیوٹر کا استعمال کررہا ہے ۔ ویڈیو دیکھیں؛ بندر







