Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکاکے نامور برج پر ’چلیا‘پر ڈانس کرتی لڑکیوں کی ویڈیو کے چرچے

شاہ رخ خان بالی وڈ انڈسٹری کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دلوں کے بھی بادشاہ ہیں، دنیا بھر میں ان کے فینز کی تعداد کروڑوں میں شمار کیا جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو توجہ کامرکز بن گئی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دو پرجوش نوجوان لڑکیاں نیو یارک کے مشہوربرج  بروک لین  پرفلم جوان کے ہٹ گانے ‘چلیا’ پر رقص کر رہی ہیں۔ جہاں

Loading...