Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لندن میٹرو میں ’چھیاں چھیاں‘ پر رقص کرتے نوجوان کی ویڈیو وائرل

لندن میٹرو میں بالی ووڈ کے مشہور گانے چھیاں چھیاں پر رقص کرتے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ عالمی شہرت کے حامل سپر اسٹار شاہ رخ خان کی 1998 کی فلم’ دل سے‘ کا مشہور گانا’ چھیاں چھیاں‘ آج بھی ہٹ ہے ، ہر کوئی اس پر ڈانس کرکے محظوظ ہوتا ہے۔ اس گانے کے ڈانس اسٹیپس آج بھی نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔ لندن میٹرو

Loading...