Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل ویڈیو؛ کیا کبھی دیکھا ہے دلہن کی طرح سجا ایسا اسکوٹر ؟

آج ہم آپ کو ایک ایسا اسکوٹر دیکھا رہے ہیں جو کسی مشرقی دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں ایک شخص نے گاڑیوں کی سجاوٹ کو بالکل نئی سطح پر پہنچا دیا ہے۔ اسکوٹر کو روشنیوں کے ساتھ ساتھ رنگین اور اندھیرے میں چمکتی ہوئی اقسام سے سجایا گیا ہے جبکہ اس میں میوزک چلانے کے لیے اس کے ساتھ ایک

Loading...