Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انگلینڈ میں شوربے کے تالاب میں پہلوانوں کی کُشتی

برطانیہ میں ورلڈ گریوی ریسلنگ چیمپئن شپ کا ہر سال انعقاد کیا جاتاہے،  یہ غیر معمولی مقابلہ چیریٹی کے لیے رقم جمع کرنے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ پہلوانی کے یہ مقابلے گزشتہ 12 برس سے انگلینڈ میں منعقد کروائے جارہے ہیں، اس منفرد مقابلے کے لیے ایک تالاب کو شوربے سے بھرا جاتا ہے، پھر پہلوان شوربے میں اترتے ہیں اور ایک دوسرے کو چت کرنے

Loading...