Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل؛ ڈرائیور نے رکشےکو ایک منی گارڈن میں تبدیل کردیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک ڈرائیور نے اپنے آٹو کو منی گارڈن میں تبدیل کر دیا۔ بھارت میں خصوصی طور پر سجائے گئے اس آٹو رکشہ کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کر  دیا ہے، گاڑی کو اندر سے سبز پودوں سے سجایا گیا ہے ، جس کی خوبصورتی اور سجاوٹ اس کی سواریوں

Loading...