Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر

چین میں کان کو منفرد انداز دینے کا رجحان اپنے عروج پر

دنیا میں جتنے بھی عجیب و غریب فیشن پروان چڑھتے ہیں ان میں اکثریت کا تعلق چین سے ہوتا ہے ایسا ہی ایک انوکھا فیشن چین میں اپنے عروج پر ہے جس میں وہ اپنے کانوں کو سر سے قدرے باہر کرنے کے لیے مختلف چیزوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں موجود بہت سی ثقافتوں میں کھڑے ہونے کان کو ایک جسمانی

Loading...