Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلی اپنے مالک کیلئے ’مساج تھراپسٹ‘ بن گئیں

بلی اپنے انسان دوست  کے لیے مساج تھراپسٹ بن گئی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ  ایک بلی اپنے مالک کی تھکاوٹ کو دور کرنے کے لئے کسی ماہر  مساج تھراپسٹ کی طرح اپنے پنجوں سے اس کا مساج کر رہی ہے۔ Nice massage after a long day byu/westcoastcdn19 inAnimalsBeingBros یہ ویڈیو گزشتہ ماہ پوسٹ کی گئی تھی۔

Loading...