
بھیڑ نے فٹ بال اسٹیڈیم میں سب کی دوڑیں لگوادیں
کینیڈین فٹ بال لیگ میں میچ کے وقفے کے دوران، ایک بھیڑ نے غیر متوقع طور پر کھیل کے میدان میں ہنگامہ برپا کر دیا۔ مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک بھیڑ فٹ بال گراؤنڈ کی طرف بھاگتی دکھائی دے رہی ہے، جس نے اپنی اس غیر متوقع آمد سے سب کو حیران و پریشان ہی کردیا







