
پرنس ہیری کے نام سے پہلے ’ہز رائل ہائنس‘ کا لقب ہٹا دیا گیا
برطانیہ کے شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہز رائل ہائنس کا لقب ہٹا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شاہی خاندان کی ویب سائٹ سے شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہز رائل ہائنس کو ہٹا دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہی خاندان کا یہ اقدام شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے امریکا منتقل ہونے سے







