
ان جاپانی رائس بال کی وجہ شہرت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
چاول دنیا بھر کی ایک مرغوب غذاہے جبکہ جاپان میں اس سے تیار رائس بال جسے اونیگریری کہا جاتا ہے ناشتے کا ایک اہم حصہ ہے۔ تاہم جاپان میں ان رائس بال کو خوبصورت لڑکیوں کی بغلوں میں پھیرکر فروخت کیا جارہا ہے جو عام رائس بال کی نسبت 10 گنا زیادہ مہنگے داموں فروخت ہورہے ہیں۔ آرم پٹ اونیگیری جاپانی ناشتے کا ایک عجیب و غریب انداز







