
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
چاند کے حوالے سے سائنسدانوں نے ایک بہت ہی دلچسپ بات کہی ہے کہ اگر چاند غائب ہوجائے تو کیا ہوگا، یہ بات اسپیس ڈاٹ کام نامی ویب سائٹ پر شائع ہوئی ہے اس رپورٹ کے مطابق چاند جوکہ زمین کا سیٹ لائٹ ہے ساڑھے چار ارب سال پہلے وجود میں آیا تھا۔ چاند کے وجود میں آنے کا واقعہ بھی خاصا حیران کن ہے۔ سائنسدانوں کا خیال







