
اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے
سائنسدانوں نے کہا کہ انٹارکٹیکا کے اوپر اوزون کی پرت کمزورہونے سے براہ راست الٹرا وائلٹ شعاعیں جانوروں تک پہنچ رہی ہیں اور انہیں سن برن میں مبتلا کرکے جھلسارہی ہیں۔ اس طرح حساس جانوروں کی مشکل بڑھ گئی ہے کیونکہ چند سال سے اس عمل میں تیزی آئی ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے سائنسدانوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے دور







