
طرز زندگی میں یہ معمولی سی تبدیلی آپ کی زندگی میں کئی برس کا اضافہ کر سکتی ہے
سیڑھیاں چرھنے کی افادیت سے کون واقف نہیں تاہم حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ سادہ سا عمل نہ صرف آپ کے دل کو صحت مند رکھتا ہے بلکہ آپ کی زندگی میں بھی کئی برس کا اضافہ بھی کرتا ہے۔ صحت کے ساتھ لمبی زندگی جینے کے لیے طرز زندگی میں معمولی سی تبدیلی آپ کو حیران کن نتائج فراہم کرتی ہے







