
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
دنیا میں ایسے مقامات کی کمی نہیں ہے جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے اسی طرح کا ایک مقام ایران کے صوبے کرمان میں موجود سرسبز باغ ہے جو صحرا کے بیچ میں واقع ہے۔ ایران کا شازدہ باغ، جسے پرنس گارڈن بھی کہا جاتا ہے، حیرت انگیز طور پر سرسبز باغ ہے جس میں ہر سو ہریالی اور پانی کے چشمے موجود ہیں تاہم اس







