Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ نے سوشل میڈیا صارفین کے ہوش اڑا دیئے

چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ کا انکشاف

یہ حیران کر دینے والی خبر چین سے آئی ہے جہاں ایک خاتون نے اپنی ساتھی ملازمہ کو اس لیے زہر دے دیا کہ وہ حاملہ تھی اور زچگی کی چھٹی پر جانے والی تھی جس کی وجہ سے اس خاتون پر کام کا دباؤ بڑھ جاتا۔ واضح رہے کہ چین میں کام سے متعلق رپورٹ ہونے والے واقعات میں سے یہ اپنی نوعیت کا انوکھا اور چونکا

Loading...