
دو سر والے سانپ کو سرجری کے بعد بچالیا گیا
امریکا سے ایک دلچسپ خبر آئی ہے کہ دو سر والے ایک عجیب الخلقت سانپ کو بچالیا گیا ہے۔ اس سانپ کا نام ٹائیگر للی ہے جو ویسٹرن ریٹ اسنیک کی نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ سرجری کے ذریعےمادہ سانپ کی بیضہ دانی (اووری) نکالی گئی ہے جو خون کی قے کی وجہ بن رہی تھی۔ میسوری میں واقع، پاؤڈر ویلی نیچر سینٹر کے ماہرین نے اس کی







