Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
برفیلے انٹارکٹیکا پر واقع پینگوئن ڈاکخانے کے لیے اسامیوں کا اعلان کردیا گیا

برفیلے انٹارکٹیکا پر واقع پینگوئن ڈاکخانے کے لیے اسامیوں کا اعلان کردیا گیا

انسانی پہنچ سے دور برفیلے براعظم انٹارکٹیکا پر واقع پینگوئن پوسٹ آفس نے خالی اسامیوں کا اعلان کردیا ہے تاہم یہ ملازمتیں صرف برطانوی باشندوں کے لیے مخصوص ہے۔ شرائط میں لکھا ہے کہ خود سے پرجوش، رحمدل اور محنتی افراد کی ضرورت ہے اور ایسے افراد زیادہ مناسب ہوں گے جو دو ہفتے میں ایک مرتبہ ہی نہانا پسند کرتے ہیں۔ یہ ایک ڈاکخانہ اور دکان ہے

Loading...