
ملتان سلطانز کی غیر ملکی کوچ بھی ’روزہ‘ رکھنے لگیں
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی غیر ملکی کوچ ایلکس ہارٹلی بھی رمضان المبارک میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ روزہ رکھ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں ایلکس ہارٹلی نے بتایا کہ وہ بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں، جس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کھلاڑی پورا دن روزہ رکھ کر شام میں کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں۔ ایلکس ہارٹلی نے







