
اے آئی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون پیش کردیا گیا
یورپی یونین سے یہ خبر آئی ہے کہ وہاں کےماہرین نے تنازعات کے شور میں ایک قانون پیش کیا ہے جسے دنیا کا پہلا ‘ اے آئی قانون’ یا ایکٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس قانون پر بحث ہوگی اور کچھ شقوں کی کمی بیشی بھی ہوگی لیکن سب کچھ ٹھیک ہونے کی صورت میں اس قانون کو سال کے آخر تک یورپی یونین کی 27 اقوام







