
اس بلی کے انسٹاگرام فالوورز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
فیڈیا نامی یہ بلی اپنی غیر معمولی شکل اور جسامت کی وجہ سوشل میڈیا پر ایک مشہور کردار بن گئی ہے کیونکہ یہ بلی کارٹون کا حقیقی کردار دکھائی دیتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے انسٹاگرام پر فالووررز کی تعداد 300000 لاکھ ہے۔ روس سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ اس بلی کی مالکن نتالیا زہڈونوا کا کہنا ہے کہ انہوں اس جب اس بلی کو







