
برٹنئی اسپیئرز کی ہم شکل ، سالانہ 20 ہزار پاؤنڈ کمانے لگیں
مشہور گلوکارہ برٹنی اسپیئرز سے غیرمعمولی شباہت والی خاتون عین ان کا حلیہ رکھتے ہوئے اب سالانہ 20 ہزار پاونڈ کمارہی ہیں جو پاکستانی روپوں میں 71 لاکھ روپے کی رقم بنتی ہے۔ 35 سالہ ایلیگرے ڈیووال کے اپنے دوست بھی اسے برٹنی کہتے ہیں۔ تاہم تین سال بعد انہوں نے مشہور گلوکارہ جیسے لباس پہنے اور حلیہ بھی ویسا بنالیا ۔ اس کے بعد دنیا کے کئی







