
آئی فون 16 کے پانچ ماڈل پیش کئے جانے کا امکان
ایپل کمپنی کی اندر کی خبریں دینے والے بعض اہم ذرائع نے کہا ہے کہ اس سال آئی فون 16 کے پانچ ماڈل پیش کئے جاسکتے ہیں۔ ان میں کیمرہ ڈیزائن بہتر بنایا گیا ہے اور چیسس ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سب سے اہم پوسٹ ایکس پلیٹ فارم (سابقہ ٹویٹر) پر میجن بیو نے کی ہے جن کی پہلے بھی کچھ پیشگوئیاں درست ثابت ہوئی







