Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طالبہ نے بیک وقت 45 سویٹرز پہن کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

امریکی اسکول کی طالبہ نے بیک وقت 45 سویٹر پہن کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ واشنگٹن کی ایک نوجوان لڑکی نے اپنی مقامی لائبریری میں 45 سویٹر پہننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ صوفیہ ہیڈن نامی اس لڑکی نے ہر ایک سویٹر کو انفرادی طور پر پہنا اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کے قوانین کی تعمیل کرنے کے لیے ایک کے بعد بیک وقت 45

Loading...