
سب سے زیادہ پین کیک بنانے اور اچھالنے کا عالمی ریکارڈ
امریکا میں سب سے زیادہ پین کیک بنانے اور اچھالنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ امریکی شہر کنساس کے ایک قصبے نے پین کیک کے عالمی دن کے موقع پریہ دو گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں۔ پین کیکس ڈے کی تنظیم نے پین کیکس پر مبنی 923.23 فٹ لمبی قطار بنا کر پین کیک لائن کا ریکارڈ توڑا، موجودہ عالمی ریکارڈ 429.25 فٹ کا







